send link to app

جنت کا راستہ


4.0 ( 0 ratings )
Eğitim
Geliştirici: yasar arfan
ücretsiz

جنت کا راستہ ، زندگی بدلنے والی ایک بالکل فری ایپ اور اسلامی آن لائن کورس ہے جو اسلام کے تمام پہلو ؤں پر آپکی روزانہ کی روحانی پیش رفت کے نگرانی میں آپکی مدد کرتا ہے، جیسے کہ ترکِ گناہ، پیغمبری سنتیں اپنانا، دو عاؤں کے درجات میں بہتری، روزہ، اللہ کی یاد کو بڑھانہ اور بہت کچھ۔۔۔
کورس تصدیق شدہ سائنسی اصول کی بنیاد پر مبنی ہےکہ ایک نئی عادت یا قرارداد تخلیق کرنے کے لئے ایک عمل میں مسلسل تسلسل کی ضرورت ہوتی ہے۔
ہم جنت کا راستہ میں اس بات میں یقین رکھتے ہیں کہ علم اور عمل ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔ اسلیئے طالبِ علم کو دئیے گئے ہر کام کے ساتھ ایک ویڈیو پر مبنی سبق دیا جاتا ہے


آپ کے طرز زندگی کے مطابق تیار کردہ
ہم نے اپنا فری عملی کورس ہر شخص کو سامنے رکھتے ہوئے تیار کیا ہے۔ اس میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو کام، پڑھائی یا ذاتی وجوہات کی بناء پر مصروُف طرزِ زندگی گزار رہے ہیں اور جنکو ا پنی اس مصروفیت کو سامنے رکھتے ہوئے ایک ایسے منصوبے کی ضرورت ہے جو شخصی طور ان کے لیے بنایا گیا ہو
ہمارے منفرد جنت کا راستہ کورس کے تحت ، آپکو تعلیمات پر عمل کرنے کے لیئے اپنے ماحول کو ترک کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اور سب سے بڑھ کر آپ اپنی رفتار کے مطابق
اس کورس کو مکمل کر سکتے ہیں ا سلیئے آپکو کسی بھی طرح کی وقت کی مقررہ حد کے بارے میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے

شخصی انفرادی کوچنگ
اپنے اہداف اور مقاصد کو حاصل کرنے کے لیئے آپکو ایک تجربہ کار راہنما دیا جائیگا جسکا :کام
آپکے راستے میں آنے والی کسی بھیرکاو ٹ سے موزوں طریقے سے لڑنے کی شخصی حکمتِ عملی تیار کرنے میں آپکی مدد کرنا ہوگا۔
آپکی پیش رفت کی مسلسل نگرانی کرنا ہو گا۔
ایک شخصی پیغام رساں نظام کے ذریعے آپکے کسی بھی مسلئے کے حل میں آپکی مدد کرنا ہو گا


کورس کو اپنے ساتھ ہر جگہ لے جائیں
جدید ڈیزائن اور موزوں ٹیکنالوجی کی بناء پر آپ جنت کا راستہ کو کسی بھی آلےٰ پر استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ کہیں بھی جا ئیں اسے اپنے ساتھ لے جائیں۔
تمام کورس شروع سے لے کر آخر
تک ایک سمارٹ فون، ٹیبلٹ، ڈیسک ٹاپ یا کمپیوٹر پر مکمل کیا جا سکتا ہے۔
ہمارے پاس آپکو اپنی پیش رفت کی نگرانی میں نوٹیفیکیشن اور ریمائنڈر کے ذریعے مدد دینےکے لیے ہماری سائٹ کے ساتھ چلنے والی ایک کمپینین موبائل ایپ بھی موجودہے۔